₨1,350
:SCS Peach Scrub
جلد کو گہرائی سے صاف کر کے قدرتی چمک اور تازگی دینے کے لیے ایک بہترین اور فرحت بخش فارمولا ہے۔ آڑو کے قدرتی نچوڑ سے تیار کردہ یہ سکرب چہرے کی ضدی مٹی کو دور کرتا ہے تاکہ آپ کو مل سکے ایک ہموار اور شاداب رنگت۔
مصنوعات کے فوائد:
نرمی سے صفائی : جلد کو نقصان پہنچائے بغیر آہستہ سے رگڑ کر مردہ خلیات اور بے رونقی کو ختم کرتا ہے۔
رنگت میں نکھار: مرجھائی ہوئی اور کالی پڑتی جلد کو صاف کر کے اس کی قدرتی چمک اور برائٹنیس کو بڑھاتا ہے۔
مساموں کی صفائی: مساموں کے اندر جمی ضدی مٹی اور چکنائی کو نکال کر بلیک ہیڈز سے بچانے میں مدد کرتا ہے۔
آڑو جیسا گلو : جلد کو انتہائی نرم، ملائم اور گلابی مائل دلکش چمک فراہم کرتا ہے۔
100 ملی لیٹر کی پیکیجنگ میں 100% بہترین نتائج پانے اور اپنا آرڈر بک کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں!







Leave feedback about this