₨1,360
SCS Rose Facewash
چہرے کی روزانہ صفائی، تازگی اور نرمی کے لیے ایک بہترین اور ہلکا فارمولا ہے۔ گلاب کے قدرتی نچوڑ سے تیار کردہ یہ فیس واش جلد کو اندرونی غذائیت فراہم کرتا ہے اور چہرے کی قدرتی نمی کو برقرار رکھتا ہے۔
مصنوعات کے فوائد:
فرحت بخش احساس: یہ چہرے کو گہرائی سے صاف کر کے سارا دن ایک انتہائی سوفٹ اور فریش لک دیتا ہے۔
خشکی کا خاتمہ: جلد کی ڈرائینس اور کھچاؤ کو دور کرنے اور اسے نرم ملائم رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
دیرپا ہائیڈریشن: جلد کو مناسب نمی فراہم کر کے اسے قدرتی طور پر چمکدار اور ہائیڈریٹ رکھتا ہے۔
تمام جلدی اقسام کے لیے: 120 گرام کی پیکیجنگ میں دستیاب یہ فیس واش ہر قسم کی جلد کے لیے یکساں مفید ہے۔
صرف 960 روپے میں یہ شاندار روز فیس واش حاصل کرنے اور اپنا آرڈر بک کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کر یں۔







Leave feedback about this